پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔

 اسلام آباد (24نیوزاُردو) سردار ایازصادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں  راجہ پرویز  اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

Pakistan Peoples Party leader and former Prime Minister Raja Pervez Ashraf has been elected Speaker of the National Assembly.

پینل آف چیئر سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ان سے حلف لیا۔ 

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر ہونے والے تشدد کی بھی بھرپور الفاظ میں مذمت کی گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے