دنیا کا گندہ ترین شخص کون اور وہ پچھلے 67 سال سے کیوں نہیں نہایا

 ایران (24 نیوز اردو) صفائی نصف ایمان ہے اور صاف ستھرا رہنے والا انسان سب کو پسند ہوتا ہے چاہے وہ کوئی مسلمان ہو یہ عیر مسلم  ہو۔ صفائی سے ہی انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے اور وہ خوبصورت لگتا ہے۔ لیکن ایک ایسا شخص بھی اس دنیا میں ہے جو پچھلے 67 سالوں سے اب تک نہیں نہایا۔

Who is the dirtiest person in the world?

80 سالہ ایرانی شہری آمو حاجی جس کو لگتا ہے کہ نہانے سے وہ بیمار ہوجائیں گے۔ اسی ڈر کی وجہ سے اس نے 67 سال پہلے نہانا ہی چھوڑ دیا تھا۔ حیران کرنے والی  بات یہ ہے کہ یہ آدمی گندہ پانی اور مرے ہوئے جانوروں کا گوشت کھا کر اب تک زندہ ہے۔ ان کی صحت پر کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہوا۔ یہ بالکل صحت مند ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. Top 5 titanium dental implants and periodontics (cricket
    Top 5 titanium pen Titanium Facial Treatment for Indian Best 10 titanium exhaust Best Indian urban titanium metallic and titanium vs ceramic Asian Facial Therapy ti89 titanium calculator For Indian Men.

    جواب دیںحذف کریں