کہوٹہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ماری گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا .

کہوٹہ (24 نیوز اردو) پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ماری گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا  .گرفتار ہونے والے ملزمان سےچوری شدہ 8 موٹر سائیکلز برآمد کر لیئے گئے،پولیس  گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عمار عرف ماری جبکہ ساتھیوں میں عنادل اورعلی رضا شامل ہیں،

کہوٹہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ماری گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا .


ملزمان نے راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلز چوری کرنے کا انکشاف کیا،  ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس ڈی پی اوکہوٹہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے