پنڈی بھٹیاں گزشتہ رات نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں برانچ کی اے ٹی ایم مشین سے نامعلوم چور لاکھوں روپے نکال کر فرار.

 پنڈی بھٹیاں (24 نیوز اردو) گزشتہ رات نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں برانچ کی اے ٹی ایم مشین سے نامعلوم چور لاکھوں روپے نکال کر فرار. 

پنڈی بھٹیاں (24 نیوز اردو) گزشتہ رات نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں برانچ کی اے ٹی ایم مشین سے نامعلوم چور لاکھوں روپے نکال کر فرار.


زرائع کے مطابق گزشتہ رات پنڈی بھٹیاں نیشنل بینک پنڈی بھٹیاں کی اے ٹی ایم مشین کو نامعلوم چور نے مشین توڑ،(ہیکنگ)کر کے لاکھوں روپے لے اڑے.زرائع کے مطابق اس معاملے کی کسی کو کو خبر نہ ہونے دی گی تاہم بنک عملہ اور پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز سے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں.

یہ بھی معلوم ہوا ہے چوری کا واقعہ ہفتہ اور اتور کی شب پیش آیا لیکن بنک عملہ کو معلوم نہ ہو سکا پیر کے دن جب بنک کھلا تو سارا معاملہ سامنے آیا.

بعد کی معلومات کے مطابق مشین توڑی نہیں گئی بلکہ ہیک ہوئی ہے سوفٹ وئیر اپڈیٹ کر کے مشین کنٹرول کرتے ہیں اور مشین خود ہی کیش نکالتی جاتی ہے 58 لاکھ کا کیش نکال لیا گیا ہے  ایسا ہی لگتا ہے لوگ ٹرانزیکشن کر رہے ہیں اور کیش نکل رہا ہے۰ یہ واقعہ ہفتہ کی رات تقریباً 8 بجے کے بعد ہوا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے