راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،

تھانہ گوجرخان (24 نیوز اردو) 6 ملزمان گرفتار 9 کلو سے زائد چرس برآمد پولیس نے ملزم جواد حیدر کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام چرس، ملزم غلام عباس کے قبضہ سے 2 کلو 400 گرام چرس اورملزم اقرار الحسن کے قبضہ سے 1 کلو 600 گرام چرس بر آمد،

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،



جبکہ تھانہ ویسٹریج پولیس نے ملزم سرور خان کے قبضہ سے 1 کلو500 گرام چرس،تھانہ جاتلی پولیس نے ملزم وسیم حیدر کے قبضہ سے 1 کلو 280 گرام چرس،تھانہ کہوٹہ پولیس نے ملزم ثمر اقبال کے قبضہ سے1 کلو70 گرام چرس برآمد کی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے،

گرفتارملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے،ایس ایس پی آپریشنز،
سی پی او راولپنڈی کی طرف سے متعلقہ ایس ایچ اوز کو شاباش،

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے بچانا اولین ترجیحات میں شامل ہے، سی پی اواطہر اسماعیل
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے