حافظ آباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے پارکنگ اسٹینڈ کے غنڈوں نے آج پھر ایک شریف شہری کو 20 روپے جگا نہ دینے پر خوب مارا پیٹا.

حافظ آباد (24 نیوز اردو) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے پارکنگ اسٹینڈ کے غنڈوں نے آج پھر ایک شریف شہری کو 20 روپے جگا نہ دینے پر خوب مارا پیٹا

حافظ آباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے پارکنگ اسٹینڈ کے غنڈوں نے آج پھر ایک شریف شہری کو 20 روپے جگا نہ دینے پر خوب مارا پیٹا.


تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے سامنے محکمہ اوقاف کی زمین غیرقانونی طور پر قائم سائیکل اسٹینڈ، کارپارکنگ قائم کر کے جگا ٹیکس وصول کرنے کا سلسلہ جاری 

آج ایک شہری کو لاتوں مکوں گھونسوں ڈنڈے سے اس وقت خوب مارا پیٹا گیا جب اس نے 20 روپے جگا ٹیکس جو موٹرسائیکل کے نام پر غیر قانونی لیا جارہا تھا دینے انکار کیا تو موٹر سائیکل اسٹینڈ پر غنڈہ نما لوگوں نے خوب جم کر مارا یہ معاملہ آئے روز شہریوں کے ساتھ ہوتا 

جس کی داد رسی نہیں کی جاتی الٹا شہریوں کو ڈرا دھمکا کر بھگا دیا جاتا ہے کہ تم پر پرچہ کروا دیں گے شہریوں نے ڈی سی حافظ آباد سے اس غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ اسٹینڈ اور ڈی پی او حافظ آباد سے ان غنڈوں کی غنڈہ گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے