افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اب طالبان نے پاک افغان سرحد طورخم کا کنٹرول بھی سنبھا ل لیا ہے.

افغانستان ( 24 نیوز اردو) نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تعینات افغان فوجی فرار ہوگئے ہیں اور طور خم کو آمدورفت کے لئے مکمل بند کردیا گیا ہے۔


انڈیپنڈنٹ نیوز کے مطابق طالبان مزار شریف اور جلال آباد پر قبضے کے بعد افغانستان پر مکمل طور پر قبضہ کرنے کے قریب آ چکے ہیں۔ جب کہ ہرات میں طالبان کی جانب سے ہتھیار ڈالنے والے سرکاری اہلکاروں کو ’معافی نامے‘ بھی جاری کیے جا رہے ہیں۔

مزید ملکی اور غیر ملکی حالات و اقعات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے آفیشلز یوٹیوب چینل کر سکبرائب کر لیں تا کہ ہم آپ کی مدد سے باقاعدہ اس پر کام شروع کر سکیں اور آپ کو اپڈیٹ رکھنے کا کام باخوبی نبھا سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے