سعودی عرب کے غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہڈیاں دریافت، انہیں 7 ہزار سال تک کون یہاں جمع کرتا رہا؟

 سعودی عرب ( 24 نیوز اردو ). سعودی عرب کے شمال مغرب کے علاقے میں ایک غار سے سائنسدانوں کو انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں ہڈیاں ملی ہیں جو گزشتہ سات ہزار سال کے درمیان جمع کی گئی ہیں۔

العربیہ کے مطابق سائنس دانوں نے شائع شدہ مطالع میں لکھا کہ یہ ہڈیاں دھاری دار لگڑ بگڑوں نے ام جرسان میں واقع ڈیڑھ کلو میٹر طویل سرنگ میں ہزاروں سال میں جمع کی ہیں ، ان ہڈیوں کو بڑی خوبصورتی سے محفوظ کیا گیا ہے ۔ یہ سرنگ سعودی مملکت میں حرات کی بارلاوا فیلڈ میں واقع ہے ۔

مزید ملکی اور غیر ملکی حالات و اقعات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے آفیشلز یوٹیوب چینل کر سکبرائب کر لیں تا کہ ہم آپ کی مدد سے باقاعدہ اس پر کام شروع کر سکیں اور آپ کو اپڈیٹ رکھنے کا کام باخوبی نبھا سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے