کیا آپ بھی شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ.

صحت ( 24 نیوز اردو ) بادام ایک ایسا میوہ ہے جو سب ہی پسند کرتے ہیں۔ بادام میگنیشم, وٹامن ای، آئرن، پوٹاشیم سمیت 15 مختلف غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بادام بلڈپریشر، دل کی صحت ، نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہے اور ساتھ ہی یہ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

diabetes Control


شوگرمیں مبتلا شخص کے لیے بہت سے علاج اور ادویات موجود ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو بادام کے ذریعے قدرتی علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ بادام کی گریاں پپیس لیں۔ پھر ان میں ایک لیموں کا رس ملاکر نہار منہ کھالیں۔

20 دن کے اندر شوگر لیول میں کافی حد تک کمی آئے گی۔ لیکن یاد رکھیں یہ طریقہ شوگر کی انسولین کا لیول کم رکھنے میں معاون تو ہے لیکن مستقل شوگر کو ختم نہیں کرے گا۔ لہٰذا آپ بادام کے استعمال کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں رکھیں .

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے