پلاسٹک کی برف باری ماہرین حیران رہ گئے.

 . سائبیریا ( 24 نیوز اردو ) سائبیریا میں ہونے والی پلاسٹک کی برف باری نے ماہرین کو حیران پریشان کردیا

پلاسٹک کی برف باری ماہرین حیران رہ گئے.

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سائبیریا میں ہونے والی برفباری پلاسٹک کے ذرات سے آلودہ ہے، ذرات برف کے ساتھ زمین پر گرے اور برف پگھلنے کے بعد زمین پر پھیل گئے۔ ماہرین نے سائبیریا کے 20 مختلف علاقوں سے برف کے نمونے لیے اور ان نمونوں کے جائزے و تحقیق کے بعد تصدیق ہوئی کہ ہوا میں موجود پلاسٹک کے ذرات برف میں شامل ہو کر زمین پر گرے ہیں ۔

ماہرین نے کہا کے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ پلاسٹک صرف سمندروں اور دریاؤں میں ہی نہیں بلکہ مٹی حتیٰ کہ فضا میں بھی پھیل چکا ہے.

Post a Comment

0 Comments