راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق.

           راولپنڈی ( 24 نیوز اردو ) ،تھانہ نصیر آباد کے علاقہ سہام میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا ہے

راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق.


پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی نصیرآباد پولیس موقعہ پر پہنچ گئی ہےابتدائی تحقیقات کے مطابق انور، ارشد اور سرتاج سے دیرینہ خاندانی دشمنی تھی جس بنا پر فائرنگ ہوئی، موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوایا گیا ہے، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جاۓ گا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرارواقعی سزا دلوائی جاۓ گی.

Post a Comment

0 Comments