پیپلز پارٹی آذادکشمیر مظفرآباد ڈویژن کے صدر سابق مشیر حکومت محمد عارف مغل کی والدہ انتقال کر گئی۔

 


گڑھی دوپٹہ ( 24 نیوز اردو ) پاکستان پیپلز پارٹی مظفرآباد ڈویژن کے صدر سابق مشیر حکومت محمد عارف مغل کی والدہ کو آبائی قبرستان لواسی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں وزیر اعظم آذادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان،صدر پیپلز پارٹی آذادکشمیر چوہدری لطیف اکبر، جج ہائی کورٹ جسٹسں صداقت حسین راجہ، وزیر بہبود آبادی ٹیوٹا و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مصطفے بشیر عباسی، سابق وزراء حکومت میاں عبدالوحید، سید بازل نقوی، سردار جاوید ایوب ایڈووکیٹ، ممبر کشمیر کونسل اختر پرویز اعوان، سابق مشیر حکومت مبشر منیر اعوان ایڈووکیٹ، پیپلز پارٹی کے رہنما سید شجاعت کاظمی، پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے صدر صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ، سینیئر قانون دان مشتاق احمد جنجوعہ ایڈووکیٹ،چوہدری شبیراحمد ایڈووکیٹ، ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ معروف سیاسی سماجی شخصیت سردار امتیاز خان عباسی، پیپلز پارٹی کے رہنماوں چودھری جاوید حیدر،شائق گیلانی، مجاز شاہ، مبارک حیدر، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول، راجہ افتخار احمد خان، آذادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع مظفرآباد کے صدر محمد شبیر اعوان، تحریک تحفظ حقوق آذادکشمیر کے صدر محمد عمر اعوان، سابق ممبران ضلع کونسل کیپٹن ریٹائرڈ محمد افضل اعوان، راجہ محمد نذیر خان،محمد نزیر عباسی، فارسٹر اینڈ فارسٹ گاررڈ ایسوسی ایشن کے راہنما سلیم اعوان، پیپلزپارٹی کھاوڑہ کے راہنما ملک محمد حنیف اعوان، سمیت ضلع مظفرآباد/ آذادکشمیر بھر کی مختلف سیاسی سماجی اور تاجر تنظیموں کے عہدیداروں ، سرکاری محکمہ جات کے آفیسرز، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے زعماء نے بڑی تعداد میں .شرکت کی

Post a Comment

0 Comments