موبائل فون استعمال کرنے والےصارفین کے لیے خوشخبری.

 اسلام آباد ( 24 نیوز اردو ) حکومت نے موبائل فون کارڈز پر ایڈوانس ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کےمطابق موبائل فون کارڈز پر پہلے مرحلے میں دو فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز، دوسرے مرحلے میں موبائل فون کارڈز پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویزہے۔

موبائل فون استعمال کرنے والےصارفین کے لیے خوشخبری.


موبائل فون کارڈز پر 12.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہے، موبائل فون کارڈز پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس کم کئے جائیں گے۔ حکومت نے سم کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹیکس چھوٹ کا اطلاق آئندہ بجٹ میں ہوگا۔ ای سی سی نے ٹیکس کم کرنے کی تجاویز اصولی طور پر منظور کرلیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے